Swat

سخرہ، جیپ الٹنے سے دو افراد جاں بحق،چھے زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں جیپ الٹنے سے بچے سمیت دو افراد جاں بحق اور خواتین سمیت چھے افراد زخمی ہوگئے۔ پہاڑی علاقہ میں گاڑی سواریوں کو لے کر جارہی تھی کہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین سالہ بچہ عمران شاہ، پینتالیس سالہ بخت محمد موقع پر جاں بحق اور چھے افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔