Swat

سوات، داخلی راستوں پر سخت پابندی کے باوجود سیاح امنڈ آئے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے داخلی راستوں پر سخت پابندی کے باوجود بھی سیاحوں کی بڑی تعداد کالام سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر پہنچ گئی۔ لنڈاکی اور مدین چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ روزانہ ہزاروں سیاحوں کو واپس کیا جارہا ہے لیکن اس کے باوجود بااثر افراد نکلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ وادیِ کالام میں سیاحوں کے جم غفیر کے بعد ہوٹلز بھی بھر گئے ہیں، جس کی وجہ سے انتظامیہ کی پابندی پر سوالات اٹھائے جانے لگے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔