Swat

کالام گجرگبرال، پہاڑی سے نوجوان کی لاش برآمد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کالام کے علاقے گجرگبرال میں نوجوان کو پہاڑی میں قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق وادیِ کالام کے موضع گجر گبرال میں پندرہ سالہ شاہد ولد تاجر کی لاش پہاڑی سے ملی جس کے بدن پر گولی لگنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا گیا ہے۔ کالام پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔