سوات(بیورورپورٹ)سوات چوبیس گھنٹوں کے دوران 35 مریض صحت یاب ہوگئے اور 7مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، کورونا وائرس سی متاثرہ افراد کی تعداد2612 ہوگئی،محکمہ صحت کے مطابق اب تک 10224افراد کے نمونے لئے گئے ہیں جن میں سے 2612افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، 7100افراد کے ٹیسٹ نیگٹیو آئے ہیں جبکہ 512افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہیں،محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ افراد میں سے اب تک 1598افراد نے کورونا وائرسیصحت یاب ہوگئے ہیں اور 93افراد کوروناجاں بحق ہوئے۔
