Swat

مٹہ وینئی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقے وینئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چالیس سال محمد روم ولدامان سکنہ کنڈوگے اپنی گاڑی میں جارہا تھا کہ اس دوران تاک لگائے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدیدزخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لئے اسپتال مٹہ اور بعدازاں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔