Swat

سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، مزید67 مریض صحت یاب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں کورونا سے ایک اور شخص جاں بحق، محکمہ صحت کے ساتھ رجسٹرڈ جاں بحق افراد کی تعداد94 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2656 ہوگئی۔ مزید67 مریض صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد1919 ہوگئی۔ 664مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے والے643 افراد تاحال زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔