سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں کانجو پل کے قریب دریائے سوات میں گرنے والے 70 سالہ شخص کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی غوطہ خوروں نے اسفندیار ساکن نویکلے مینگورہ کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔
Swat
