Swat

سوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کی صبح بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔