Swat

سوات، ایک روز میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد نواح کے علاقوں میں ایک روز میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اتوار کی صبح9بجکر20منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت4.0،زیر زمین گہرائی259کلومیٹر تھی۔دوسری بار جھٹکے صبح9بجکر57منٹ پر محسوس کئے گئے جس کی شدت4.1، زیر زمین گہرائی166کلومیٹر رہی۔ دونوں کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔