Swat

خوازہ خیلہ، بجلی کا کر نٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موضع شالون میں 35 سالہ عبدالکبیرولد اعجاز خان بجلی کی مرمت کا کام کررہا تھا کہ اس دوران اسے بجلی کا کر نٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہو گیا اوربعدازاں خوازہ خیلہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔