Swat

سوات اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات اور گرد و نواح کے علاقوں میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کو ہونے والے زلزلے کی شدت 4.8، زیرِ زمین گہرائی 104 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔