Swat

اے این پی سوات کا خصوصی اجلاس زیرِ صدارت ایوب خان اشاڑے منعقد

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کا خصوصی اجلاس زیرِ صدارت ضلعی صدر ایوب خان اشاڑے منعقد ہوا،جس میں ضلعی کابینہ، تمام تحصیلوں کے صدور، جنرل سیکرٹریزاور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں تحصیل صدور اور جنرل سیکرٹریز کو 10 دن کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہاگیا کہ وہ اپنے علاقوں میں تنظیم سازی کو مکمل کریں اور خواتین تنظیموں کو بھی مکمل کیا جائے۔ اجلاس میں تحصیل اور ذیلی تنظیموں کے صدور نے بھی خطاب کیا اور مختلف تجاویز دیتے ہوئے پارٹی کے فروغ اور ضلعی و صوبائی تنظیموں کی ہدایات کو من و عن عملی کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔