Swat +A -Aسوات، 15 سالہ عمران کی لاش دریا سے نکال لی گئی July 14, 2020 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) دو روز قبل دریائے سوات میں نہاتے ڈوب جانے والے 15 سالہ عمران کی لاش دریا سے نکال دی گئی۔ پیر کی صبح ریسکیو کے غوطہ خوروں سنگوٹہ کے مقام پر لاش نکال کر ورثا کے حوالے کر دی۔ اشتہار / Advertisement