(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والے زلزلے کی شدت4.4، زیر زمین گہرائی110کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔