Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کو میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اور آج جمعرات کو بھی تیز بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔