Swat

سوات، مزید ایک فرد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 3010 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید ایک فرد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر انور جمال کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد3010 ہوگئی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کوئی متاثرہ فرد صحت یاب نہ ہوسکا۔ سوات میں فعال مریضوں جن کے ٹیسٹ نتائج مثبت آئے ہیں کی تعداد89ہے، اور 87مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔