Swat

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ، شدت 3.9 ریکارڈ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت3.9، زیر زمین گہرائی10کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔