Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے، شدت 3.9 ریکارڈ August 23, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کے بعد اتوار کو ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی 200 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement