Swat

کوکارئی کچہ کوٹ، بارود پھٹنے سے مہمان خانہ کو نقصان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تھانہ کوکارئی کی حدود میں واقع علاقہ کچہ کوٹ میں بارود پھٹنے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق سعید نامی شخص سڑک کی تعمیر میں پہاڑی کو کاٹنے کے لئے بارود لایا تھا، جسے بخت جہان کے مہمان خانہ میں رکھا تھا۔ گذشتہ روز نامعلوم وجوہات کی بنا پر مذکورہ بارود پھٹ گیا۔دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا، تاہم مہمان خانہ خالی ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔