(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں جمعہ کی شام بھی گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ جمعہ کو بارش کے بعد میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔
Swat
