Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جمعہ کو میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔