Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، سردی میں اضافہ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ اتوار تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ مینگورہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 14 اور کم سے کم 9 ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔