Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ April 4, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کو ہونے والے زلزلے کی شدت 3.8، زیرِ زمین گہرائی 100 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement