سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد پہاڑوں اور جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔ ریسکیو1122کے مطابق مینگورہ کے نواح سنگوٹہ میں ایک پہاڑ اور جنگل میں آگ لگی جس نے ہزاروں پودوں کو راکھ کردیا تاہم ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا کر پھیلنے سے روک دیا۔
Swat
