Swat

سوات، بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کو مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔