Swat

سوات، پی ڈی ایم جلسہ کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں پی ڈی ایم جلسہ کے دوران سہ پہر چار بجے آندھی کے ساتھ طوفان اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد تیز بارش شروع ہوئی۔بارش کافی در تک جاری رہی اور ساتھ ہی موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔ پھر جلسہ کے دوران ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں اور صوبے کے گرم علاقوں سے آنے والے لوگ جلسہ گاہ میں ٹھنڈے موسم سے محظوظ ہوتے رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔