Swat

شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب بھی ملم جبہ کے سحر میں گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی ملم جبہ کے حسن کے دیوانے نکلے۔زِپ لائن کا سفر بھی کیا۔مریم اورنگزیب سوات میں پی ڈی ایم جلسہ کے لئے سوات پہنچیں، تو ملم جبہ میں امیر مقام کی رہائش گاہ پر قیام کیا۔جلسہ سے قبل وہ ملم جبہ سکی ریزورٹ پر گئیں اور زِپ لائن کے پُرخطر سفر کے مزے لئے۔ لیگی رہنما نے ملم جبہ کے ٹھنڈے اور سہانے موسم کو خوب انجوائے کیا۔ شاہد خاقان عباسی ملم جبہ سے جلوس کی شکل میں روانہ ہوئے اور جلسہ گاہ پہنچے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔