Swat

مینگورہ، شاباش واسا،1440 ٹن آلائشیں اور کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگا دیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ”واسا“ مینگورہ نے عید کے تین دنوں کے دوران 1440 ٹن آلا یشوں اور کوڑا کرکٹ کو شہر سے اٹھا کر ٹھکانے لگا دیا اور شہر کو مکمل طور پر صاف کیا۔ ”واسا“ کے منیجر آپریشن میاں شاہد علی کے مطابق انہوں نے 55 مختلف گاڑیوں اور تین سو سے زائد ورکروں کے ساتھ صبح سے رات دس بجے تک صفائی کے آپریشن میں حصہ لیا، جس کی وجہ سے شہر کو مکمل طور پر صاف کیا۔ کمشنر ملاکنڈ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات نے بھی شہر کا دورہ کیا اور بہتر صفائی پر ”واسا“ ٹیم کو سراہا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں