Swat

سوات، عید کی چھٹیوں میں سیاح اُمڈ آئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کا غیر معمولی رش رہا۔ عید کے دوسرے روز سے سوات میں سیاحوں کی غیر معمولی آمد شروع ہوئی۔ مینگورہ، مرغزار، فضاگٹ، ملم جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام، اتروڑ، مہو ڈنڈ اور دیگر سیاحتی مقامات میں سیاحوں کا رش ہے۔ محکمہ پولیس کی جانب سے تمام سیاحتی مقامات پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔