Swat

مینگورہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش کا سلسلہ جاری

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔