Swat

سوات، ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک ہی روز میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کے روز دوسری بار ہونے والی زلزلے کی شدت 4.3، زیرِ زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت 3.8، زیر زمین گہرائی130 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔