Swat +A -Aبریکوٹ کوٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جوان قتل September 27, 2021 15 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 34 سالہ جوان کو قتل کردیا۔ پولیس نے مقتول امیر اکبر خان ولد اکبر خان کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی اور رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement