Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے December 8, 2021 26 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 145 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement