Swat

سوات، دو ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شنگردار میں پک اَپ اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔