(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ کبل کے علاقہ گالوچ میں دو موٹر سائیکل سواروں میں تصادم کے نتیجے میں چار موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں موٹر کار کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
Swat
