Swat +A -Aمٹہ برہ درشخیلہ،موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق September 9, 2022 10 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹکر سے موٹر سائیکل سوار حضرت علی ولد لاجبر ساکن چپریال موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement