Swat

منگلور بنجوٹ،17 سالہ شادی شدہ لڑکی کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا گیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں 17 سالہ شادی شدہ لڑکی کو کسی نے گلہ کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطاق مسماۃ تاج بیگم زوجہ رحیم اللہ کی ذبح شدہ لاش گھر کے قریب جھاڑیوں سے ملی جس کو کسی نے ذبح کرکے قتل کیا تھا۔ پولیس نے شک کی بنا پر مقتولہ کے شوہر رحیم اللہ کو گرفتار کرلیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔