Swat

مٹہ مانڈل ڈاگ، تین افراد کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ مانڈل ڈاگ میں بجلی کا کھمبا ٹھیک کرتے ہوئے تین افراد کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ حالیہ سیلاب میں بجلی کا کھمبا گرگیا تھا جس کو طالع مند، عبدالوہاب اور خورشید ساکنان سلاتنڑ ٹھیک کر رہے تھے کہ اچانک کرنٹ لگنے سے تینوں جھلس کر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں خورشید کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔