Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ November 5, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.4، زیرِ زمین گہرائی215 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان، تاجکستان کی سرحدتھا۔ اشتہار / Advertisement