Swat

این اے تھری، مسلم لیگ ن کے فضل الرحمان نونو نے کاغذاتِ نمائندگی جمع کرادئیے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) این اے 3 سوات سے ضمنی انتخابات کے لئے مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق تحصیل ناظم فضل الرحمان نو نو نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ این اے تھری ن لیگ کا گڑھ ہے اور ضمنی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔