(باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ منگلور پولیس نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر گیلوں سے بھری ڈائنا سے بھاری مقدار میں لکڑی برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا اور دیگر قانونی کارروائی کے لئے محکمہ جنگلات کے حکام کے حوالے کیا۔
Swat