(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے بانی کارکن حاجی عبدالواحد المعروف خان دادا انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ فضل رحمان استاد صاحب، عبدالقیوم کے والد، ذوہیب حسن ایڈوکیٹ، عبادالسلام اور لقمان کے دادا تھے۔ فاتحہ خوانی مستری مسجد، جیل روڈ سیدو شریف میں ہورہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آصف خان ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام) آصف خان ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان شگئی سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ محمد اقبال المعروف جناب عالی مرحوم کی صاحبزادی تھیں۔
Uncategorized @ur
