Swat

ضمنی انتخابات، ہم نے کوئی امیدوار نامزد نہیں کیا، سوات اولسی پاسون

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اولسی پاسون نے واضح کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں انہوں نے کسی کو امیدوار نامزد نہیں کیا۔ اس بات کا اعلان سوات اولسی پاسون کے ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جو زیرِ صدارت آفتاب خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سوات اولسی پاسون کو سوات کے گاؤں گاؤں تک پھیلانا ہوگا۔ اجلاس میں ورکنگ کمیٹی کے ممبران کی تعداد میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔