Swat

سوات، مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر مختلف تقاریب کا اہتمام

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک کے باقی حصوں کی طرح سوات میں بھی مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ گورنمنٹ جہانزیب کالج کے شعبہئ پشتو میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مشاعرہ بھی ہوا۔ اقرا نیشنل یونیورسٹی میں بھی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مقامی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں ویخ زلمیان تنظیم کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقاریب میں مقررین نے عہد کیا کہ ہم پشتو بولیں گے، پشتو لکھیں گے اور پشتو پڑھیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔