Swat +A -Aخوازہ خیلہ،ذہنی مریض نے خود کشی کرلی February 24, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں ذہنی مریض نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 58 سالہ بخت جمال نے گھر کے قریب خالی مکان کے ایک کمرہ میں جاکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement