Swat

مینگورہ، سنیٹر مشتاق احمد خان کل احتجاجی ریلی سے خطاب کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سنیٹر مشتاق احمد خان کل اتوار کو نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی ریلی سے خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام پائیدار امن، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف اس احتجاجی مظاہرے سے دیگر پارٹیوں کے قائدین بھی خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔