Swat

چارباغ،زہریلا کھانا کھانے سے25 بچوں کی حالت غیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چارباغ کے علاقہ توہا میں زہریلا کھانا کھانے سے25 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق شیر شاہ کے گھر میں کھانا تیار ہوا تھا جس میں کچھ زہریلی چیز گر گئی تھی۔ کھانا کھانے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہونا شروع ہوگئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے تمام بچوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں کے مطابق بچوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔