(باخبر سوات ڈاٹ کام)سنیٹر مشتاق احمد خان آج اتوار کو نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی ریلی سے خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام پائیدار امن، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف اس احتجاجی مظاہرے سے دیگر پارٹیوں کے قائدین بھی خطاب کریں گے۔
Swat