Swat +A -Aخوازہ خیلہ،بچی چھت سے گر کر جاں بحق February 27, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ کوز کلے میں بچی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ثمامہ گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement