Uncategorized @ur

نواز علی(شوکت ٹریڈرز) کے بیٹے انتقال کر گئے

نواز علی(شوکت ٹریڈرز) کے بیٹے انتقال کر گئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)نواز علی(شوکت ٹریڈرز) کے بیٹے نوید نواز انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ اشفاق نواز کے بھائی، شوکت علی، امجد علی، احسان علی، افسر علی، لیاقت علی اور اشرف علی کے بھتیجا تھے۔ فاتحہ خوانی بالمقابل نادرا آفس رحیم آباد میں ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں